Archive for

Najmul Quran 5
Dec

6

2015

Najmul Quran 5

تفسیر نجم القرآن شیخ نجم الدین کبریؒ کی اہم اور ضخیم ترین تحریری کام ہے ۔یہ پانچ جلدوں پر مشتمل ہے وفات کی وجہ سے آخری جلد نہیں لکھ سکے تھے۔ جسے شیخ علاؤالدولہ سمنانیؒ نے لکھ کر مکمل کیا تھا۔ جو ۲۰۰۹ میں بیروت لبنان کے مشہور اشاعتی ادارے دارالکتب العربی نے شائع کی ہے ۔

Najmul Quran 4

Najmul Quran 3

Najmul Quran 2

Najmul Quran 1

Mehajul salakin
Nov

29

2015

Mehajul salakin

#download{ float: left; margin-right:10px; } #info{ float: left; padding-top:20px; } #heading{ color: #0093d0; font-weight: bold; } #headingUrdu{ color: #0093d0; font-weight: bold; text-align:right; } .table th, .table td { padding: 4px; } introduction text here Download PDF Download Android Mobile Apple Information Author Translate By Language Urdu Pages Publisher
Adabul Salook
Sep

13

2015

Adabul Salook

#download{ float: left; margin-right:10px; } #info{ float: left; padding-top:20px; } #heading{ color: #0093d0; font-weight: bold; } #headingUrdu{ color: #0093d0; font-weight: bold; text-align:right; } .table th, .table td { padding: 4px; } introduction text here Download PDF Download Android  Mobile Apple Information Author Najm din Kubra Translate By Ali Baqirshahi Language English Pages  28 Publisher Aligarh University
Asol Al-Ashar
Sep

12

2015

Asol Al-Ashar

اس عربی کتاب میں اصول دہ گانۂ تصوف کا بیان ہے۔ حضرت شیخ جنید بغدادی نے آٹھ اصول وضع کیے تھے۔ لیکن شیخ نجم الدین کبری نے مزید دواصولوں کا اضافہ کرکے دس بنا دیے ہیں۔ وہ دس اصول یہ ہیں:(۱)توبہ(۲)زھد (۳)توکل (۴)قناعت(۵)عزلت(۶)ذکر(۷)توجہ(۸)صبر (۹)مراقبہ (۱۰)رضا۔

Al Sairul Hair
Feb

3

2013

Al Sairul Hair

اس رسالے کا پورا نام ’’رسالۃ السائر الحائر الواجد الی الساتر الواجد الماجد ‘‘ہے۔ یہ دس فصل یا ابواب پر مشتمل ہے جنہیں شیخ صاحب رحمۃ اﷲ علیہ شرط لکھتے ہیں۔ یہ در اصل حضرت شیح جنید بغدادی رحمۃ اﷲ علیہ کے اصول ہشتگانۂ تصوف کے ان آٹھ شرائط کی توضیح ہے جو صوفیہ کے ہاں بے حد مقبول و مشہور ہیں اورمیر سید محمد نوربخش رحمۃ اﷲ علیہ نے بھی اپنے رسالے کشف الحقائق میں ان کا ذکر کیا ہے۔ شیح نجم الدین کبری رحمۃ اﷲ علیہ نہ صرف ان آٹھ اصول تصوف کا مختصر مگر جامع تذکرہ فرماتے ہیں بلکہ ان پر دو اصولوں کا اضافہ کرتے ہوئے انہیں دس بناتے ہیں ۔