Sahifatul Awliya Category: imam-noorbakhsh, mufti-ali-mohammad-haadi, sufi-biography, sufism,

یہ میر سید محمد نوربخش ؒکی ایک معرکۃ الآرا  فارسی میں منظوم کتاب ہے جس میں شاعر مصنف نے اپنے بقول ان اولیاء کا تدکرہ کیا ہے جو اس کو نظم کرتے وقت زندہ اور رو بحیات تھے اگرچہ مصنف نے صرف اس وقت زندہ موجود اولیا کا تذکرہ کرنے کی بات کی ہے لیکن اس میں اپنا زنجیرۂ طریقت بھی دیا ہے جو خواجہ اسحاق ختلانی سے شروع ہوکر آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم پر ختم ہوتا ہے نیز اس میں بے شمار دوسرے ایسے موضوعات پر بھی انہوں نے قلم اٹھایاہے جواولیائے کرام یا ولایت سے بالواسطہ یا بلا واسطہ تعلق رکھتے ہیں مثلا اولیاء کی شناخت و پیروی،مجاذیب حق کی نشانی اور ان کے بارے میں شرعی فتوی،اپنا اور اپنے سلسلۂ طریقت کا تعارف ،پیران باطل کی نشانی اور ان کی مثالیں، عمل صالح کی اہمیت وغیرہ وغیرہ اس میں سیدمحمد نوربخش ؒنے صرف اپنے سلسلے کے علاوہ تمام سلسلوں اور تمام ملکوں کے اولیا کا تذکرہ کیا ہے یہ تذکرہ مفصل نہیں بلکہ نہایت اختصار کے ساتھ صرف اولیاء کی روحانی مقام و کیفیت کے بارے میں ہے ۔اس میں کل۱۱۹ اولیاء کا ذکر ہے۔ یہ میر سید محمد نوربخش ؒکی ایک معرکۃ الآرا  فارسی میںمنظوم کتاب ہے جس میں شاعر مصنف نے اپنے بقول ان اولیاء کا تذکرہ کیا ہے جو اس کو نظم کرتے وقت زندہ اور رو بحیات تھے چنانچہ مصنف خود فرماتے ہیں اسی شعر سے کتاب کا آغاز بھی ہوتا ہے     ۔ یعنی میں نے اللہ کے نام پر پکا ارا دہ کیا ہے کہ میں بہت سے اولیا ئے کر ام کو نظم کی لڑ ی میں پر و ؤں ۔اس میں صر ف اس زمانے کے اولیا کو جو دنیا میں زندہ موجود ہیں نہ کہ اُن اولیا کوجواس دنیا سے رخصت ہوکر چلے گئے ہیں۔

Download

PDF Download
Android  Mobile
Apple
info

Information

Author Mir Syed Mohammad Noorbakh
Translate By Mofti Ali Mohammad Hadi
Language Urdu
Pages  185
Publisher