Shanakht Awliya Category: ghulam-hassan-hassno, imam-noorbakhsh, sufism,

یہ رسالہ اولیاء اﷲ کی شناخت سے متعلق ہے ۔اس سلسلے میں حضرت شیخ علاؤالدولہ سمنانی کاولی اﷲ کی شناخت سے متعلق کعبہ میں بوسیلۂ پیغمبرصلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم دعا کرنا ، اس کا قبول ہونا اور شیخ عبدالوہاب بارسینی سے ملاقات ہونا مذکور ہے۔ اسی طرح حضرت خواجہ اسحاق ختلانی کا میر سید علی ہمدانی کی خدمت میں پہنچنا اور ریاضت کرنا شیخ نور الدین جعفر بدخشی کی کتاب خلاصۃ المناقب سے نقل کیا گیا ہے  ۔نسخے پر کوئی نام موجود نہیں لیکن مستنسخ نے’’ من افادات نوربخش فی معرفۃ الولی ‘‘کا عنوان قائم کیا ہے ۔

Download

PDF Download
Android  Mobile
Apple
info

Information

Author Mir Syed Mohammad Noorbakhsh
Translate By Ghulam Hassan Hassno
Language Urdu
Pages  3
Publisher Haroon Book Depot