Zakhiratul Mulk Category: ali-hamdani, jurisprudence,

حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ تصوف کے معروف انقلابی سلسلہ ’’ سلسلۃ الذھب ‘‘کے مشہور بزرگ، پیر طریقت اور مرشدِ حقیقت ہیں۔آپ تصوف کے ان مایہ ناز ہستیوں میں سے ایک ہیں جنھوں نے قلم و زبان دونوں سے اسلام کی نشر و اشاعت میں غیرمعمولی کارنامے سرانجام دیئے۔ میر سید علی ہمد انی ؒ کا شما ر ان بز رگوں میں ہو تا ہے جو تصا نیف کثیر ہ کے ما لک ہیں جن کی تعلیما ت بے حد وسیع ہیں ۔ آپ کی تصا نیف میں کچھ امتد اد زما نہ کے ہاتھوں تلف ہوئی ہیں اور کچھ با قی ہیں تحا ئف الا بر ار میں آپ کے رشحا ت قلم کاشما رایک سو ستر مر قو م ہے۔23 ڈاکٹر سیدہ اشر ف ظفربخاری ،جو زبر دست شاہ ہمد ان شنا س ہیں اور آ پ پرپی ایچ ڈی کر چکی ہیں،کے مطا بق انہیں شا ہ ہمدان کی تراسی کتا بیں اور رسا لے دستیا ب ہو ئے ہیں جن میں سے 20 عربی میں اور63 فا رسی میں ہیں – یہ کتاب بعض حکمران کے اصرار پر تحریر کی گئی ہے اس لئے میں نے اس کا نام ’’ذخیرہ الملوک‘‘ تجویز کیا ہے۔اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے قوی امید ہے کہ وہ اپنے فضل وکرم کی بدولت اس کتاب کو پڑھنے ،لکھنے اور عمل کرنے والوں کے لئے ابدی سعادت کا ذخیرہ اور آخرت میں راحت کے حصول کا وسیلہ بنائے گا،بیشک وہ دعائیں قبول کرنے والا اور توفیق عطا کرنے والا ہے۔ آپ کی سب سے بڑی تصنیف ذخیرۃ الملوک ہے جو دس ابواب پر مشتمل ہے اور بڑی ضخیم کتاب ہے اس کے بعد روضہ الفردوس اور شرح فصوص اکحکم کا نمبر آتا ہے ۔

Download

PDF Download
Android  Mobile
Apple
info

Information

Author Mir Syed Ali Hamadani
Translate By Mohammad Moeen din Jahangir
Language Urdu
Pages  401
Publisher Noriya Rizwiya Publications